Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

بھارتی اداکار دلیپ راج 47 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 14, 2026 1 Min Read
Comments Off on بھارتی اداکار دلیپ راج 47 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارتی اداکار دلیپ راج دل کا دورہ پڑنے کے باعث 47 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست Karnataka کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار کو آج صبح اچانک سینے میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دلیپ راج کو ان کی رہائش گاہ پر ہی دل کا دورہ پڑا تھا۔ طبی امداد کیلئے انہیں اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہوسکے۔

اداکار کے انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد شوبز انڈسٹری اور مداحوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Dileep Raj نے فلم اور ٹی وی دونوں شعبوں میں نمایاں کام کیا۔ ان کی مشہور فلموں میں Melana، U Turn اور Orchestra Mysuru شامل ہیں۔

انہوں نے مختلف ڈراموں اور ٹی وی پروگرامز میں بھی اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیتے اور جنوبی بھارتی شوبز انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بیرونِ ملک سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا مہم بے نقاب کر دی: عطا تارڑ

Next

سارہ ٹیلر انگلینڈ مینز ٹیم کی پہلی خاتون کوچ مقرر

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme