Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 پاک چین صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم بن گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 14, 2026 1 Min Read
Comments Off on آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 پاک چین صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم بن گیا

کراچی: انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 پاک چین صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم بن گیا۔

ایس آئی ایف سی اور ای کامرس گیٹ وے کے اشتراک سے کراچی ایکسپو سینٹر میں آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے 23ویں بین الاقوامی تجارتی و صنعتی نمائش انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کا افتتاح کیا۔

آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 میں چین سمیت مختلف ممالک کی معروف صنعتی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں نے بھرپور شرکت کی۔ نمائش کے پہلے روز چینی صنعتی گروپ آئی بی آئی نے پاکستانی تجارتی و صنعتی اداروں کے ساتھ متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے۔

آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 میں انجینئرنگ، مشین ٹولز، معدنیات، آئل اینڈ گیس اور پلاسٹک انڈسٹری سے متعلق خصوصی نمائش جاری ہے۔

بین الاقوامی وفود اور صنعتی ماہرین نے آئی ٹی آئی ایف ایشیا کو پاکستان میں صنعتی ترقی اور عالمی سرمایہ کاری کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا۔

آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 مشترکہ صنعتی منصوبوں، عالمی کاروباری روابط اور صنعتی تعاون کے فروغ کے لیے مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی

Next

ملتان آرٹس کونسل میں خواتین کے کردار کو اجاگر کرنے کیلئے تین روزہ تقریبات کا آغاز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme