Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

حکومت کا بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on حکومت کا بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور

حکومت نے آئندہ بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور شروع کر دیاہے۔

ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرصدارت اجلاس   اجلاس ہوا، اجلاس میں آئندہ وفاقی بجٹ کے لیے تجویز کردہ ٹیکس نافذ کرنے والے اقدامات کا جائزہ  لیا گیا ،ایف بی آر کی ٹیم نے شرکا کو آئندہ بجٹ کے لیے مختلف  تجاویز پر بریفننگ دی۔

انڈر رپورٹنگ،نان رپورٹنگ،انڈرانوائسنگ روکنے کیلئے تجاویز ، ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے بھی مختلف سفارشات کا جائزہ  بھی لیا گیا ۔

شرکا نے ٹیکنالوجی کے ذریعے شفافیت،نفاذ بہتر بنانے سے متعلق متعدد تجاویز ، ٹیکس چوری روکنے کیلئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ مکینزم اور اےآئی پر مبنی سسٹم کی تجویزکا جائزہ  لیا۔

کسٹمزحکام کی جانب سے ضبط شدہ سامان کی نیلامی میں شفافیت کیلئے ای آکشن سسٹم متعارف کرانے پر بھی غور کیا گیا۔

وفاقی وزیر ای آکشن سسٹم سے ضبط شدہ سامان کی نیلامی کا عمل مزید شفاف بن جائے گا، حکومت معاشی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیکس اصلاحات لائےگی، ٹیکس اصلاحات کا مقصد کاروباری ماحول مزید بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ معاشی ترقی کو فروغ دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ایک ایسے ٹیکس نظام کی مکمل حمایت کرتی ہے جس میں انسانی مداخلت کم سے کم ہو،ڈیجیٹل طور پر خودکار نظام اور ٹیکنالوجی پر مبنی حل ایک مثبت قدم ثابت ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا

Next

بنگلہ دیش میں مالیاتی بحران سنگین، مرکزی بینک کا 5 بڑے غیر بینک مالیاتی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme