Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

چھوٹے، درمیانے درجے کی صنعت معاشی ترقی،برآمدات بڑھانےکی استعداد رکھتی ہے: وزیراعظم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on چھوٹے، درمیانے درجے کی صنعت معاشی ترقی،برآمدات بڑھانےکی استعداد رکھتی ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتیں معاشی ترقی  برآمدات بڑھانے کی  رکھتی ہیں ، وزیراعظم نے سمیڈا اور وزارت صنعت کی جانب سے تیار کردہ روڈ میپ اطمینان بخش بھی قرار دیا ہے، معینہ مدت میں قابل حصول اہداف کے ساتھ اطلاق کا لائحہ عمل طلب بھی کرلیا ۔

اسلام آباد میں وزیرِاعظم کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کی ترقی پر جائزہ اجلاس  میں سمیڈا نے وزیراعظم کی ہدایات پر عملدرآمد پر پیش رفت سے آگاہ کیا  ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو آسان قرض کی فراہمی کیلئے اقدامات کی ہدایت کی اورکہا زراعت میں پراسیسنگ کے شعبوں کو چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کا درجہ دیا جائے ۔ چھوٹے اور  درمیانے درجے کی صنعتوں میں خواتین کی شمولیت کیلئے اقدامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نے خواتین کی آسان قرضوں تک رسائی اور مصنوعات کی برآمدات میں معاونت کیلئے اقدامات کمزید مؤثر بنانے کی  ہدایت کی ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

Next

چین نے پاکستان سے ایران امریکا ثالثی تیز کرنے کی درخواست کردی، آبنائے ہرمز کھلوانے پر زور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme