Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

‘امریکن آئیڈل’ سیزن 24 کی فاتح ہانا ہارپر قرار، جذباتی لمحے نے مداحوں کو متاثر کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on ‘امریکن آئیڈل’ سیزن 24 کی فاتح ہانا ہارپر قرار، جذباتی لمحے نے مداحوں کو متاثر کر دیا

امریکن آئیڈل کے سیزن 24 کے شاندار فائنل میں 25 سالہ Hannah Harper نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تین گھنٹے طویل گرینڈ فائنل منعقد ہوا جس میں ہانا ہارپر نے اپنی غیر معمولی پرفارمنس سے ناظرین اور ججز کو متاثر کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔

فائنل مقابلے میں ہانا ہارپر کا سامنا دیگر دو مضبوط امیدواروں Jordan McClow اور Kayla Richardson سے تھا، تاہم عوامی ووٹنگ اور شاندار گلوکاری کے باعث ہانا فاتح قرار پائیں۔

مشہور میزبان Ryan Seacrest کی جانب سے فاتح کے اعلان کے بعد ہانا ہارپر جذباتی ہو گئیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ لمحہ ان کے لیے ناقابلِ یقین ہے اور انہیں ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے وہ کوئی خواب دیکھ رہی ہوں۔

تین بچوں کی ماں ہانا ہارپر نے اپنی کامیابی کو زندگی کا یادگار ترین لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ “امریکن آئیڈل” کا پورا سفر ان کے لیے سیکھنے، محنت اور خود اعتمادی بڑھانے کا ایک بہترین تجربہ رہا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

Next

رئیس المتغزلین حسرت موہانی کی 75ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme