Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اگلے12 سے24 گھنٹے کے دوران بارشوں اور بالائی علاقوں میں گلاف پھٹنے کا امکان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 12, 2026 1 Min Read
Comments Off on اگلے12 سے24 گھنٹے کے دوران بارشوں اور بالائی علاقوں میں گلاف پھٹنے کا امکان

این ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں کے لیے خطرناک موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ۔ اگلے بارہ سے چوبیس گھنٹوں کے دوران برفانی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ ،  بارشوں اور ‘گلاف’ کے خطرے کے پیشِ نظر آج سے سولہ مئی تک فلیش فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور برفانی جھیلیں پھٹنے سے خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی کا امکان ہے۔ مقامی آبادی اور سیاحوں کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شدید موسمی صورتحال کے دوران غیر ضروری سفر سے مکمل گریز کریں اور بجلی کے کھمبوں سمیت کمزور تنصیبات سے دور رہیں۔ سیاحوں کو بھی ہدایت کی گئی ہیں کہ وہ دریاؤں، ندی نالوں اور ڈھلوانوں کے قریب کیمپنگ ہرگز نہ کریں۔ این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات مکمل رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت دی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مشکوک مالی ٹرانزیکشن پر اظہار تشویش، آئی ایم ایف کی حکومت کو منی لانڈرنگ کیخلاف سخت اقدامات کی ہدایت

Next

پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولوں کو سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme