Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار لا لیگا ٹائٹل جیت لیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار لا لیگا ٹائٹل جیت لیا

بارسلونا نے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو دو صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار لا لیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

اتوار کے روز کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی کے ساتھ بارسلونا نے مجموعی طور پر 29 ویں مرتبہ ہسپانوی لیگ کا اعزاز حاصل کیا۔

میچ میں بارسلونا کے نوجوان اسٹار لیمین یامل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جنہوں نے پورے سیزن میں 16 گول اسکور کیے جبکہ 12 گول کرانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

دوسری جانب ریال میڈرڈ کے لیے یہ سیزن کسی بڑی ٹرافی کے بغیر مایوس کن انداز میں اختتام پذیر ہوا۔

ریال میڈرڈ کے کوچ الوارو اربیلوا نے شکست کے بعد کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے مقابلے میں کامیابی کے لیے دو سو فیصد کارکردگی درکار ہوتی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کو جلد آؤٹ کر کے ہدف حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، سلمان علی آغا

Next

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme