Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے بچہ واپس نہیں لیا جاسکتا، وفاقی آئینی عدالت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے بچہ واپس نہیں لیا جاسکتا، وفاقی آئینی عدالت

وفاقی آئینی عدالت نے نو سال کے بچے کی حوالگی کیس میں واضح کردیا کہ دوسری شادی کی بنیاد پر ماں سے بچہ واپس نہیں  لیا جاسکتا۔ عدالت نے بچے کی حوالگی دادی یا پھوپھی کو دینے کی درخواست مسترد کردی۔

وفاقی آئینی عدالت کے تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ بینچ سربراہ جسٹس حسن اظہر رضوی  نے استفسار کیا کہ چچا اور پھوپھی بچے کی حوالگی کیوں چاہتے ہیں؟ کیا حوالگی مانگنے والوں نے پوچھا کہ بچے کی تعلیم کیسی چل رہی ہے؟صرف دوسری شادی کو جواز بنا کر بچے کی حوالگی کیسے کردیں؟۔

وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ ماں نے بچے کو باپ سے ملنے والا حصہ فروخت کردیا ہے۔جسٹس حسن اظہر رضوی نے پوچھا کہ کیا بچے کو باپ سے ملنے والا حصہ بھی واپس لینا چاہتے ہیں؟ماں کے خلاف ایف آئی آر بھی کٹوائی گئی۔

عدالت نے کہا کہ بغض اور عناد روا رکھا گیا۔گارڈین کورٹ سے اجازت لےکر ہی ماں نے حصہ بیچا ہوگا۔ویسے بھی ہمارے سامنے کیس صرف حوالگی کا ہے۔لگتا ہے بچے کے بجائے پراپرٹی کو زیادہ اہمیت دی جارہی ہے۔

عدالت نے ماں کو بچے کی حوالگی قانون کے مطابق  قرار دیتے ہوئے درخواست خارج کردی۔ والد کی وفات کے بعدنو سال کے بچے کی حوالگی اس کی ماں کو دی گئی تھی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت میں مسلمانوں کو ویسا ہی سبق سکھانا چاہیے جیسا اسرائیل نے غزہ میں سیکھایا، بھارتی وزیراعلیٰ سوویندو ادھیکاری

Next

پاکستانی نوجوانوں میں آئی ٹی کی بہت صلاحیت ہے، بھرپور فائدہ اٹھانا چاہئے، وزیراعظم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme