Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اراضی معاوضہ ادائیگی کیلئے نیا طریقہ کار متعارف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on اراضی معاوضہ ادائیگی کیلئے نیا طریقہ کار متعارف

خیبرپختونخوا میں اراضی معاوضہ ادائیگی کیلئے نیاطریقہ کار جاری کردیا گیا۔ اکاؤنٹنٹ جنرل آفس نے لینڈایکوزیشن کمپنسیشن کا طریقہ کارواضح کردیا۔

اعلامیے کے مطابق معاوضہ ادائیگیاں ٹرانسفرانٹری کے ذریعے کنسولیڈیٹڈفنڈ سے ہوں گی۔ رقم پہلے پبلک اکاؤنٹ میں منتقل ہوگی پھر وہاں سے ادائیگی ہوگی۔ اراضی مالکان کو ادائیگیاں منظور شدہ بلز اور واؤچرز کے بعد ہوں گی۔

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران کو ادائیگی سے قبل قانونی تقاضے مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی، اراضی مالکان کو ادائیگیاں منظور شدہ بلز اور واؤچرز کے بعد ہوں گی۔ شفافیت اور احتساب کے لیے ادائیگیاں ایم پی جی سسٹم کے تحت ہوں گی۔

اے جی آفس نے ایس او پی پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کردی، ڈی اے اوز کو ٹرانزیکشنز کی منظوری اور ریکارڈنگ یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی، خزانہ عملہ متعلقہ ریکارڈ مکمل کرنے کے بعد ادائیگی جاری کرے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کا اعلان

Next

آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل خارج، شہری کی رقم واپس کرنے کی ہدایت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme