Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 11, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا

پاکستان بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا ہے جہاں میزبان بنگلہ دیشی ٹیم دو وکٹوں کے نقصان پر 66 رنز کی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز جاری رکھے ہوئے ہے۔

بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 413 رنز اسکور کیے تھے، جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 386 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی، یوں میزبان ٹیم کو 27 رنز کی سبقت حاصل ہوئی۔

تیسرے روز کے اختتام پر بنگلہ دیش نے بغیر کسی بڑے نقصان کے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا تھا جبکہ چوتھے دن کھیل شروع ہونے پر محمود الحسن جوائے 10 اور نجم الحسن شانتو 8 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔

میزبان ٹیم کی پہلی اننگز میں کپتان نجم الحسن شانتو نے شاندار 101 رنز اسکور کیے جبکہ مومن الحق 91 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ حسن علی اور نعمان علی نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں مکمل طور پر 386 رنز بنا سکی۔ قومی ٹیم کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے اذان اویس نے شاندار 103 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ دوسرے ڈیبیوٹنٹ عبداللّٰہ فضل نے 60 رنز بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Next

تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسن شناوترا پیرول پر رہا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme