Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

امریکا اسرائیل میں مستقل فوجی تعیناتی پر غور کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکا اسرائیل میں مستقل فوجی تعیناتی پر غور کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

امریکہ اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی حکمتِ عملی اور موجودگی میں ایک بڑی تبدیلی تصور کیا جا رہا ہے۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق سینیئر سیکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ Israel میں پہلے سے موجود امریکی افواج کو واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں، بلکہ ان کی موجودگی مزید مضبوط بنانے پر غور جاری ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان ہونے والی بات چیت میں مختلف فوجی منصوبوں اور ممکنہ مستقل انتظامات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق زیر غور تجاویز میں جدید فضائی دفاعی نظام، امریکی لڑاکا طیاروں کے دستوں کی مستقل تعیناتی اور اضافی فوجی و رسدی سہولیات شامل ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مستقبل میں خطے کا نیا امریکی فوجی اڈہ اسرائیل کے اندر قائم کیے جانے کا امکان بھی زیر غور ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اگر ایسا فیصلہ کیا جاتا ہے تو اس سے مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن، علاقائی سلامتی اور ایران سمیت کئی ممالک کے ساتھ کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

10مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کاردعمل سنہری حروف سےلکھاجائےگا: صدر مملکت

Next

جشنِ معرکہ حق: واہگہ بارڈر پرتقریب، فضا پاکستان زندہ باد کے نعرے سے گونجتی رہی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme