Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، نگرنگر ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on معرکہ حق کو ایک سال مکمل، نگرنگر ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔ عوام کی جانب سے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔’’بنیان مرصوص معرکہ حق‘‘ ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کیں۔پاکستان زندہ باد کے نعرےبھی لگائے۔

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان ریلوے کی جانب سے کراچی کینٹ اسٹیشن میں تقریب کاانعقاد کیاگیا۔۔تقریب میں ڈی ایس ریلوےکراچی ڈویژن جمشید عالم کی شرکت  کی۔۔ کہا معرکہ حق میں کامیابی نے خطے میں بہت سی چیزوں کو بدلا ہےافواج پاکستان کی وجہ سے ہی ہم جنگ میں کامیابی حاصل کرسکےکوئی بھی ملک مضبوط فوج کےبغیرجنگ نہیں لڑسکتاپوری قوم کوافواج پاکستان پرفخرہے۔

ادھرجامعہ بنوریہ عالمیہ اور سائٹ پولیس کے اشتراک سے ’’بنیان مرصوص معرکۂ حق‘‘ ریلی نکالی گئی جس میں مختلف اسکولز اور مدارس کے طلبہ نے شرکت کی۔ طلبہ نے پاکستانی پرچم اٹھا کر وطن اورپاک افواج سےمحبت کا اظہار کیاانہوں نے وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ شرکاء نے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی۔

دوسری جانب مرکزی مسلم لیگ خواتین کی  شہر بھر سے خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ معرکہ حق خواتین ریلی آرٹس کونسل سے نکالی گئی جو کراچی پریس کلب پراختتام پذیرہوئی۔ ریلی کے شرکاء معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر افواج سے اظہار یکجہتی کیا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایرانی سپریم لیڈر نے فوج کو جنگی کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی

Next

دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme