Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ٹیلی فونک رابطہ،بنوں پولیس چوکی پر حملے کی مذمت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے ٹیلی فونک رابطہ،بنوں پولیس چوکی پر حملے کی مذمت

وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے گزشتہ روز بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نےدہشتگردی کےواقعےمیں قیمتی جانوں کےنقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے شہیدپولیس اہلکاروں کےدرجات کی بلندی اوراہلخانہ کیلئےصبرجمیل کی دعا کی،زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نےدہشت گردی کےمکمل خاتمے کیلئےصوبائی حکومتوں کےساتھ ملکرکام کرنےکےعزم کا اعادہ کرتے ہوئےکہاکہ وفاقی حکومت دہشت گردی کےخلاف جنگ میں خیبر پختونخواحکومت کو ہرممکن معاونت فراہم کرےگی۔

دونوں رہنماؤں نے دہشتگردی سے لڑنے والی پاک افواج، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کو خراج تحسین پیش کیا،وزیراعظم نے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پُرعزم ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ

Next

وزیراعظم سے قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme