Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر جشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا افواج پاکستان کو خراجِ تحسین

By FARHAN.YOUNAS1992
May 10, 2026 1 Min Read
Comments Off on معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر جشن، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا افواج پاکستان کو خراجِ تحسین

معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے  افواجِ پاکستان کو بھرپور خراجِ تحسین  پیش کیا،  اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیجیٹل اسکرینوں کے ذریعے مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر معرکہ حق کے شہداء اور غازیوں کی جرات کو سلام پیش کرنے کے لیے ایک خصوصی ڈیجیٹل مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ایئرپورٹ پر نصب ڈیجیٹل اسکرینز پر افواجِ پاکستان کی قربانیوں، پیشہ ورانہ مہارت اور قومی خدمات کے حوالے سے خصوصی پیغامات نشر کیے جا رہے ہیں۔

پی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ اس مہم کا مقصد مسافروں اور عوام کو ملکی دفاع کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں سے آگاہ کرنا اور قومی یکجہتی کے مناظر کو اجاگر کرنا ہے۔ ایئرپورٹ پر آنے والے شہری ان پیغامات کو سراہتے ہوئے اپنی بہادر افواج کے حق میں بھرپور جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد

Next

معرکہ حق میں عظیم فتح کا ایک سال مکمل،وزیراعظم شہباز شریف کا قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme