Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

مہاجر پرندوں کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، مریم نواز شریف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 9, 2026 1 Min Read
Comments Off on مہاجر پرندوں کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے، مریم نواز شریف

انہوں نے کہا کہ مہاجر پرندے ماحولیاتی توازن برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور زمین کی زرخیزی میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں، مہاجر پرندوں کی حفاظت کے لیے قدرتی ماحول کا تحفظ ناگزیر ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مہاجر پرندوں سمیت قدرتی حیاتیاتی اثاثوں کے تحفظ کے لیے پنجاب میں وائلڈ لائف فورس سرگرم عمل ہے جبکہ پرندوں کے غیر قانونی شکار میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت مہاجر پرندوں کے محفوظ مسکن، جنگلات کے تحفظ اور جنگلی حیات کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ماحول دوست، مؤثر اور دیرپا اقدامات کر رہی ہے۔

مریم نواز شریف نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مہاجر پرندوں اور دیگر جنگلی حیات کے تحفظ میں بھرپور کردار ادا کریں، کیونکہ پرندے فطرت کا حسین ورثہ ہیں اور ان کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدہ

Next

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا: حافظ نعیم الرحمٰن

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme