Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ایران اور امریکہ کیساتھ رابطے جاری، پاکستانی قیادت معاہدہ کرانے میں کامیاب ہو جائے گی: طارق فضل چوہدری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران اور امریکہ کیساتھ رابطے جاری، پاکستانی قیادت معاہدہ کرانے میں کامیاب ہو جائے گی: طارق فضل چوہدری

وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے ایران اور امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں، پاکستانی قیادت امن معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائے گی ۔

سماء کے ڈپٹی بیوروچیف بہزاد سلیمی سے گفتگو میں  وزیر پارلیمانی امور کا کہناتھا کہ  پاکستان میں ایران امریکا مذاکرات کے پہلے دور کا تسلسل ختم ہوا تھا  ،پاکستان کی ثالثی کا تسلسل برقرار ہے ،پاکستان کے ایران اور امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں  ،پاکستانی قیادت ہی واحد قیادت ہے جو ثالثی کی کوششوں کو کامیاب بنائے گی  ،پاکستانی قیادت ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدہ کرانے میں کامیاب ہو جائے گی  ۔

طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ایرانی اور امریکی قیادت کے دورہ پاکستان کی تاریخ دینا ابھی قبل ازوقت ہوگا ،اگلے چند دنوں میں ایران امریکا جنگ کا معاملہ خوش اسلوبی سے طے پا جائے گا ،بہت سارے معاملات طے ہوچکے ، اختلافی نکات پر بات چیت جاری ہے  ،جیسے ہی اختلافی نکات طے ہوتے ہیں امن معاہدہ ہوجائے گا ،دونوں ممالک کا معاہدہ انشااللہ پاکستان میں ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا کو اپنی تجاویز بھیجی تھیں  ،امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کو جواب دیا ہے  ،وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پرخلوص کاوشیں پوری دنیا کے سامنے ہیں  ،آج امریکا ہر روز پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کا نام لے کر تعریف کرتا ہے  ،پاکستان کی ثالثی کے نتیجہ میں کافی سارے معاملات طے ہوچکے ہیں  ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا

Next

امریکی حملے سے متاثر ایرانی بحری جہاز مرمت کیلئے کراچی پہنچ گیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme