Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

US claims of attack on Iran's Qeshm Island and Bandar Abbas, tensions in the region increase again
دنیا

امریکا کا ایران کے قشم جزیرے اور بندر عباس پر حملے کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی پھر بڑھ گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on امریکا کا ایران کے قشم جزیرے اور بندر عباس پر حملے کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی پھر بڑھ گئی

امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران برطانوی خبر رساں ادارے Reuters نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے Qeshm Island اور Bandar Abbas میں حملے کیے ہیں۔

امریکی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئر امریکی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ کارروائی محدود نوعیت کی تھی اور اس کا مقصد جنگ کا دوبارہ آغاز یا جنگ بندی کا خاتمہ نہیں۔ عہدیدار کے مطابق حملے ایسے وقت میں کیے گئے جب واشنگٹن اپنی مجوزہ تجاویز پر تہران کے جواب کا انتظار کر رہا ہے۔

دوسری جانب چینی خبر ایجنسی Xinhua News Agency نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ امریکی حملے میں قشم جزیرے کی ایک لنگرگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی خبر ایجنسی Fars News Agency کے مطابق بندر عباس اور قشم جزیرے میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، تاہم بندر عباس میں سنائی دینے والے دھماکے ایرانی فضائی دفاعی نظام کی کارروائی کا نتیجہ تھے۔

تاحال ایرانی حکومت یا امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے حملوں کی مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئیں جبکہ خطے میں سکیورٹی صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
US court rules Trump's global import tariffs illegal
Previous

امریکی عدالت نے ٹرمپ کے عالمی درآمدی ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیے

Iran threatens to immediately evacuate citizens near oil facilities in Saudi Arabia, Qatar and the UAE
Next

ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، آبنائے ہرمز میں جوابی کارروائی کا دعویٰ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme