Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Iran threatens to immediately evacuate citizens near oil facilities in Saudi Arabia, Qatar and the UAE
دنیا

ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، آبنائے ہرمز میں جوابی کارروائی کا دعویٰ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران کا امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، آبنائے ہرمز میں جوابی کارروائی کا دعویٰ

ایران نے امریکہ پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج نے ایران کے جنوبی ساحلی علاقوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔

ایرانی فوج کے Khatam al-Anbiya Central Headquarters کے ترجمان کے مطابق امریکا نے خطے کے بعض ممالک کے تعاون سے Qeshm Island، خمیر اور سرک کے ساحلی علاقوں میں شہری اہداف کو نشانہ بنایا۔

ترجمان کے مطابق امریکی کارروائی میں جسک کے علاقے سے ایرانی پانیوں کے ذریعے Strait of Hormuz کی جانب جانے والے ایک ایرانی آئل ٹینکر اور Fujairah کے قریب آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے ایک ایرانی بحری جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

ایرانی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی افواج نے آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے اور Chabahar بندرگاہ کے جنوب میں موجود امریکی جنگی جہازوں پر حملے کیے، جن سے انہیں “بھاری نقصان” پہنچا۔

ایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر حملے جاری رہے تو ایران کسی بھی جارحیت کا “فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب” دے گا۔

تاحال امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے ایرانی دعوؤں پر باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا، جبکہ خطے میں کشیدگی کے باعث عالمی بحری تجارت اور تیل کی ترسیل سے متعلق خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
US claims of attack on Iran's Qeshm Island and Bandar Abbas, tensions in the region increase again
Previous

امریکا کا ایران کے قشم جزیرے اور بندر عباس پر حملے کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی پھر بڑھ گئی

US forces took defensive action in response to Iran's "unprovoked attack"
Next

ایران کے“بلا اشتعال حملے” کے جواب میں دفاعی کارروائی کی ہے، امریکی افواج

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme