Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 2 Min Read
Comments Off on کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا مسئلہ حل ہونا ہے، کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ڈپلومیسی کا فیصلہ سیاسی قیادت نے کرنا ہے،پانی ایک بنیادی حق ہے، کسی کو حق نہیں کہ وہ 25 کروڑ عوام کے مستقبل سے کھیل سکے، معرکہ حق عسکری و سیاسی قیادت کی بصیرت سے جیتا، انڈس واٹر ٹریٹی کے مطابق 6 دریاؤں کی تقسیم کی گئی، ان 6 دریاؤں پر صرف پاکستان کا حق ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا مسئلہ حل ہونا ہے، کسی کو بھی سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ معرکہ حق میں مغرور دشمن کو عبرتناک شکست دی ، کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لاسکتا ، ہم اُس وقت بھی تیار تھے اور اب بھی تیار ہیں ، کسی نے آزمانا ہے تو آزما لے، ایک سال گزرنے کے بعد بھی پہلگام واقعے کے ثبوت سامنے نہ لائے جاسکے،  بھارت خود سب سے بڑا دہشت گرد ہے  اور دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرتا ہے، مودی سرکار کا پاکستان پر دہشتگردی کے الزام کا ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن ہوگیا ۔ ترجمان پاک فوج نے کہا دو جوہری طاقتوں میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، پاکستان خطے میں امن کے لیے سب سے بڑا سفیر ہے، چودہ اگست کو عظیم الشان پریڈ ہوگی، جس میں عوام کو اپنی پاور پوٹینشل کی چھوٹی سے جھلک دکھائیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کی طرح ہمیں سعودی عرب کی سلامتی بھی عزیز ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

Next

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کا معاملہ، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو گا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme