Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، ججز کیخلاف شکایات پر غور کیا جائے گا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، ججز کیخلاف شکایات پر غور کیا جائے گا

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب کرلیا گیا۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف شکایات اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر غور کیا جائے گا۔

سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں اعلیٰ عدالتوں کے ججز کے خلاف موصول ہونے والی شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر بھی غور کیا جائے گا جس میں عدلیہ میں مبینہ مداخلت کا ذکر کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خط اس وقت کے چیف جسٹس کو بطور سربراہ سپریم جوڈیشل کونسل لکھا گیا تھا جس میں ججز نے مداخلت کی صورت میں رہنمائی بھی طلب کی تھی۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں تمام متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ حق میں بھارتی بحریہ کی ہمت نہیں ہوئی کہ ہمارے پانیوں کا رُخ کرے،ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف

Next

بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا،ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme