Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

فیلڈ مارشل کی کاوشیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھےگی، وزیراعظم شہبازشریف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on فیلڈ مارشل کی کاوشیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھےگی، وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاایران امریکا جنگ رکوانےکیلئےپاکستان نےکلیدی کردارادا کیا،سیاسی،عسکری قیادت نے دن رات ایران سے رابطےکرکےجنگ رکوائی،دونوں ممالک سےرابطےکرکےپہلےجنگ بندی اور پھر توسیع کرائی،فیلڈمارشل کی کاوشیں تاریخ ہمیشہ یادرکھےگی۔

وزیراعظم شہبازشریف نےتقریب سےخطاب میں کہاگلگت آکرایک بارپھر بہت خوشی ہورہی ہے، پاکستان کےخوبصورت ترین علاقےمیں آیا ہوں،انتہائی قابل،محنتی، ہونہار بچوں، بچیوں سے ملاقات کرنے آیا ہوں، ہونہاربچےاوربچیاں پاکستان کا فخرہیں،آپ کودیئےگئے لیپ ٹاپ کوئی احسان نہیں،لیپ ٹاپ تعلیمی سفر میں محنت کا اعتراف ہے،لیپ ٹاپ صرف میرٹ کی بنیادپردیئےگئے،بچوں،بچیوں نے دن رات محنت کرکے لیپ ٹاپ حاصل کیے،پبلک افیئرز میں میرٹ کو ہمیشہ سامنے رکھا۔

وزیراعظم شہبازشریف نےمزیدکہاقوم نے ترقی کرنی ہےتوپھرمحنت،امانت،دیانت کوشعار بناناہوگا، رانا ثنااللہ نےکہامیرٹ کاجھنڈا کبھی نیچےنہ رکھیےگا،ایچیسن کالج میں غریبوں کا بچہ سوچ بھی نہیں سکتا کہ جائے گا،پنجاب میں دانش اسکولوں کا آغاز کیا تو بڑی تنقید ہوئی،کہاگیا پنجاب کے اسکول ٹھیک نہیں کیےاوردانش اسکول بنالیے،میں نےکہا غریبوں کےبچوں کواعلیٰ تعلیم کیوں نہیں مل سکتی؟،دانش اسکولوں میں غریبوں کے بچےجاتےہیں، امیروں کےنہیں،اگردانش اسکول بناناغلطی تھی تو قیامت تک یہ غلطی کرتا رہوں گا۔

انہوں نےکہا2027کےوسط میں گلگت بلتستان میں100میگاواٹ بجلی کامنصوبہ مکمل ہوگا،سولر پینل کیلئے ڈیجیٹل بیلٹنگ میں 50ہزاردرخواستیں آئیں،ڈیجیٹل بیلٹنگ سے15ہزار افرادکو مفت سولر پینل ملے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت اگلے پچھلے دونوں سندور کی تیاری کرلے، ہم اس وقت بھی تیار تھے اب بھی تیار ہیں، ترجمان پاک فوج

From the streets of Karachi to PTV; Azhar Memon offered BS-16 job
Next

کراچی کی سڑکوں سے پی ٹی وی تک؛ اظہر میمن کو بی ایس 16 ملازمت کی پیشکش

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme