Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان اور اردن کا فوجداری معاملات میں باہمی تعاون کا معاہدہ آخری مرحلے میں داخل

By FARHAN.YOUNAS1992
May 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان اور اردن کا فوجداری معاملات میں باہمی تعاون کا معاہدہ آخری مرحلے میں داخل

پاکستان اور اردن کے درمیان فوجداری معاملات میں باہمی تعاون کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا،  وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو گرین سگنل دے دیا۔مجوزہ معاہدے کے تحت دونوں ممالک دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ سمیت مختلف جرائم کے خلاف ایک دوسرے سے قانونی تعاون کریں گے۔

وزارت داخلہ نے پاکستان اور اردن کے درمیان فوجداری معاملات میں تعاون کے معاہدے کا مسودہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو رائے کے لیے بھیجا تھا۔ وزارت خارجہ کی درخواست پر تمام صوبوں سے بھی رائے طلب کی گئی تھی۔ صوبوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسودے پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔ وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ کو کوئی بھی اعتراض نہ ہونے سے باقاعدہ آگاہ کردیا۔ معاہدے کے تحت پاکستان اور اردن مختلف جرائم کے خلاف ایک دوسرے سےقانونی تعاون کریں گے۔ دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ سمیت مختلف جرائم کیخلاف تعاون کیا جائے گا۔ معاہدے پر عملدرآمد سے مخلتف جرائم پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وفاقی آئینی عدالت نے مری میں 577 کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں

Next

پاکستان میں ہوائی جہازوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme