Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کر دی گئی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کر دی گئی

کفایت شعاری اقدامات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز میں بڑی کٹوتی کردی گئی،وفاقی پی ایس ڈی پی 167 ارب روپےکم ہوکر 833 ارب روپےرہ گیا،بعض وزارتوں کوجاری کردہ 22 ارب  62  کروڑروپے واپس بھی لے لیے گئے،وزارتوں کو نظرثانی شدہ بجٹ کے اندر رہ کر اخراجات کی ہدایت ردی گئی ہے۔

دستاویز کےمطابق ارکان پارلیمنٹ کی مختلف ترقیاتی اسکیموں پر تاحال کوئی کٹ نہیں لگایاگیا،کابینہ ڈویژن کیلئے 63 ارب 23 کروڑروپےکا ترقیاتی بجٹ برقرارہے،جبکہ وزارتوں کو کٹوتی کے بعد اضافی فنڈز واپس فنانس ڈویژن کو جمع کروانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

وفاقی تعلیم کےمنصوبوں پر 2 ارب 31 کروڑ روپےکا کٹ لگا ہےجس کے بعد بجٹ 26 ارب 60 کروڑروپے رہ گیا،صوبوں اورخصوصی علاقوں کا بجٹ 226 ارب سے کم ہوکر 201 ارب روپے تک محدود ہوگیا۔

وزارت داخلہ کابجٹ 12 اعشاریہ پانچ ایک ارب سےکم ہوکر 11 اعشاریہ پانچ ایک ارب روپے کردیاگیا،ریلوے کا ترقیاتی بجٹ 20 اعشاریہ ایک سات ارب سےکم کرکے 18 اعشاریہ پانچ پانچ ارب روپے کر دیا گیا ، جبکہ پاورڈویژن کا ترقیاتی بجٹ 81 اعشاریہ چھ آٹھ ارب سےکم کرکے 75 ارب روپے تک محدود کردیا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی صدر کے آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” روکنے کے اقدام کا خیرمقدم

Next

وفاقی آئینی عدالت نے مری میں 577 کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme