Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز

By FARHAN.YOUNAS1992
May 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز

راولپنڈی: بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے آئندہ مالی سال2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) میں نمایاں اضافے کی تجویز پیش کر دی۔

تجویز میں کہاگیا کہ اس سے قومی خزانے کو 51 ارب روپے تک اضافی آمدن حاصل ہوگی ، تجاویز میں کم قیمت سگریٹ کے پیکٹ پر کم از کم 35 روپے جبکہ مہنگے سگریٹ کے پیکٹ پر 21 روپے اضافہ کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

سپارک نے ٹیکس کے یکساں نظام کی طرف بتدریج منتقلی پر بھی زور دیاتاکہ قیمتوں میں فرق کم ہو اور سگریٹ کی دستیابی محدود ہو سکے۔

ماہرین کے مطابق ان اقدامات سے نہ صرف حکومتی آمدن میں اضافہ ہوگا بلکہ تقریباً 3لاکھ70 ہزار نوجوانوں کو سگریٹ نوشی شروع کرنے سے روکنے میں مددملے گی، اسی طرح 2 لاکھ 70ہزار افراد کے اس عادت کو ترک کرنے کے امکانات بھی روشن ہوں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
We bow only to God, US officials should stop making military threats in the region, says Iranian President
Previous

ہم صرف خدا کے سامنے جھکتے ہیں، امریکی حکام خطے میں فوجی دھمکیوں کا سلسلہ بند کریں، ایرانی صدر

Countries that receive oil from the Strait of Hormuz should ensure the security of the route themselves, Trump says
Next

ٹرمپ کا ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل، ایران سے معاہدے میں پیش رفت کا دعویٰ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme