Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاک بحریہ کا بحرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کی امداد کیلئے فوری ایکشن، عملے کو مدد فراہم کی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاک بحریہ کا بحرہ عرب میں پھنسے بھارتی جہاز کی امداد کیلئے فوری ایکشن، عملے کو مدد فراہم کی

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں پھنسے ہوئے بھارتی جہاز کی امداد کے لیے فوری ایکشن لیا ،  انسانی ہمدردی کی بنیاد پر عملے کو  بروقت خوراک، طبی امداد اور تکنیکی مدد فراہم کی گئی ۔تکنیکی خرابی کا شکار ہونے والے بھارتی جہاز ایم وی گوتم کے عملے میں 6 بھارتی اور ایک انڈونیشین شہری شامل تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے بین الاقوامی بحری ذمہ داریوں کے عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان سے بھارت جانے والے آف شور جہاز کی مدد کی اپیل پر فوری ردعمل دیا۔ ممبئی کے میری ٹائم ریسکیو سینٹر سے الرٹ ملنے پر پاکستان نیوی نے اپنے جہاز “پی ایم ایس اے کشمیر” کو امداد کے لیے روانہ کیا۔

بھارتی جہاز کے عملے کے سات ارکان سمندر میں شدید تکنیکی خرابی کے باعث پھنس چکے تھے، جنہیں پاکستانی بحریہ نے ضروری سامان اور طبی سہولیات فراہم کیں ۔ یہ آپریشن قومیت سے بالاتر ہو کر علاقائی پانیوں میں انسانی جانوں کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کی تیاری اور عزم کو اجاگر کرتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، معرکہ حق کی کامیابی کی سالگرہ پر مبارکباد دی

Next

پاکستان دنیا کی سب سے بڑی ڈاگ فائٹ کا فاتح کیسے بنا؟

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme