Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا

حکومت نے ملک میں جاری گیس بحران پر قابو پانے کے لیے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا ۔ توانائی کے شعبے میں بنیادی اصلاحات اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو ترجیح دی جائے گی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل کوآرڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل گیس کی فراہمی، قیمتوں کے تعین اور طلب و رسد کے معاملات کی براہِ راست نگرانی کرے گی۔

ذرائع کے مطابق پاور ٹاسک فورس کے تمام اقدامات کو اب نئی کونسل کے ماتحت لایا جائے گا۔  وزیراعظم نے سیکرٹری پیٹرولیم سے گیس اصلاحات پر تفصیلی پیش رفت رپورٹ آٹھ مئی تک طلب کر لی ۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ گیس کی سپلائی بہتر ہونے تک نئے ایل این جی کنکشنز معطل رہیں گے۔  مقامی پیداوار بڑھانے کے لیے ماڑی، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور مول کمپنیوں سے ہفتہ وار رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ نئی حکمت عملی کے تحت گھریلو صارفین کے لیے لوڈشیڈنگ کے اوقات کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا ۔  ذرائع کے مطابق مہنگی درآمدی گیس کے بجائے سستی مقامی گیس کے استعمال کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اوگرا اور متعلقہ ٹاسک فورس کو گیس کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے اور اضافی آمدن کے لیے مالی اثرات کا تخمینہ لگانے کی بھی ہدایت جاری کر دی گئی ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر گلگت میں ریلیاں، یادگار چوک پر خصوصی تقریب کا انعقاد

Next

بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کا کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کل عدالت طلب

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme