Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

استور; بارشوں کے باعث لینڈسلائیڈنگ، ایک شخص جاں بحق،خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on استور; بارشوں کے باعث لینڈسلائیڈنگ، ایک شخص جاں بحق،خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے

استور کے مختلف علاقوں میں  بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ،استور ویلی روڈ ایک بار پھر بند،بھاری پتھر گرنے سے ایک شخص جاں بحق خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

استور کےمختلف علاقوں میں گزشتہ روز سےجاری بارشوں کےباعث استورویلی روڈپرلینڈسلائیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے،استورمشین کےمقام پر باری پتھرگرنےسےتین گاڑیاں زدمیں آگئی جس کےنتیجے میں ایک شخص موقع پرجاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کےمطابق زخمی خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جارہی ہے،علاقے  کے مکین شدید مشکلات کاشکارہیں،حکومت کی طرف سےروڑبحالی کاکام سست روی کاشکارہےجس باعث ان مشکلات میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔

سفری دشواریوں کے علاوہ اشیائے خوردو نوش اور ادوائیات کی قلت جیسی مشکلات درپیش ہیں، پھنسے مسافروں اور علاقہ مکینوں نے گلگت بلتستان حکومت سے سڑک کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

نائب وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Next

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme