Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی،فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی،فیملی ملاقات کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی تک ذاتی معالج کی رسائی اور فیملی ملاقات سے متعلق درخواست  پرسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو دو روزمیں فیصلہ کرنےکا حکم دیتے ہوئے ذاتی حیثیت میں چھ مئی کو طلب کرلیا ہے۔

عدالت عالیہ کےجسٹس ارباب محمد طاہر نےبشری بی بی کی بیٹی مبشرہ کی درخواست پر سماعت کی ،عدالت نےدرخواستگزارسے پوچھا کیا آپ نے اڈیالہ جیل حکام کودرخواست دی ہے؟ درخواستگزار کے وکیل سلمان اکرم راجا نےاڈیالہ جیل حکام کودی جانےوالی درخواست کی کاپی پیش کردی،کہا ہم نے کوریئر کے ذریعے اور خود جا کر بھی جیل میں درخواست دی ہے۔

مزید کہا 16  اور 17 اپریل کی درمیانی رات بشریٰ بی بی کی سرجری ہوئی،جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیئے ہمیں پتہ ہے،سب سوشل میڈیا پر بھی موجود ہے,ہم آپ کی درخواست اسی لئے جیل حکام کو بھیج رہے ہیں تاکہ وہ فیصلہ کریں۔

عدالت کی اسٹیٹ کونسل کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت سے پہلے ان کی درخواست کا فیصلہ کیا جائے, سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل دو روز میں فیصلہ کریں،کیس کی مزید سماعت چھ مئی کو ہوگی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست نمٹا دی گئی

Next

نائب وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme