Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا ذمہ دار رویہ، دوٹوک موقف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا ذمہ دار رویہ، دوٹوک موقف

راولپنڈی:  بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان نے ذمہ دار رویہ اور دوٹوک موقف اپنایا۔

پاکستان نے بھارتی نام نہاد ’’آپریشن سندور‘‘ کا بھرپور جواب دیا مگر اشتعال انگیزی کے باوجود ذمہ دارانہ رویہ اپنایا، پاکستان بارہا بھارت کو ہرفورم پر کسی بھی قسم کی مہم جوئی اورجارحیت سے باز رہنے سے خبردار کرتا رہا۔

برطانیہ میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے معرکہ حق سے قبل بھارت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ فروری 2019 کی طرح پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، اس بار بھی بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان کی جانب سے مناسب جواب دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک متنازعہ مسئلہ ہے جس کا یو این کی مداخلت یا باہمی معاہدوں کے تحت حل نکالنا ناگزیر ہے۔

امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے بھی بھارت کو جارحیت سے باز رہنے کی سخت تنبیہ کی تھی۔

پاکستان سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کی سر زمین پر حملہ ہوا تو پاکستان اپنی پوری قوت سے بھارت کو جواب دے گا، اگر ایٹمی پڑوسیوں میں جنگ شروع ہوئی تو یہ کہاں تک جائے گی کوئی نہیں جانتا۔

ماہرین کے مطابق پاکستان نے بھارتی اشتعال انگیزیوں کے باوجود خطے کو جنگی تباہی سے بچانے کیلئے ہمیشہ مذاکرات اور پُرامن تصفیے پر زور دیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب

Israeli Energy Minister Eli Cohen met with Iranian leader Mojtaba Khamenei
Next

اسرائیلی وزیر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو دھمکی، والد کے نقشے قدم پر چلے تو انجام بھی ویسا ہی ہوگا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme