Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم

By FARHAN.YOUNAS1992
May 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا۔

لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگ کے رہنما خواجہ احمد حسان  نے ملاقات کی۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اللہ نے دنیا میں پاکستان کا مقام بلند کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہمارے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایاہے۔ خواجہ احمد حسان کا کہنا تھاکہ امت مسلمہ کو وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل پر ناز ہے،  آج سبز پاسپورٹ کی دنیا بھر عزت اور تکریم ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ امریکا اور ایران جنگ کے دوران پاکستان نے ثالثی کا کردار  ادا کیا اور دونوں ممالک میں جنگ بندی ہوئی، اس کے بعد اب بھی پاکستان بطور ثالث مذاکرات کروا رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
US awards F-16 radar upgrade contract to several countries including Pakistan
Previous

امریکہ نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیے ایف-16 ریڈار اپ گریڈ معاہدہ دے دیا

Next

جدید سائبر حملے مالیاتی نظام کیلئے نیا اور پیچیدہ چیلنج بن چکے : وزیر خزانہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme