Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

بین الاقوامی

امریکا نے ایران معاہدے کا مسودہ دیکھنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 17, 2026 1 Min Read
0

قریب ترین اتحادی کے ہاتھوں اسرائیل کی ایک بار پھر بدترین سبکی ہوئی ہے۔ امریکا نے ایران معاہدے کا مسودہ دیکھنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔

امریکی میڈیا کے مطابق صیہونی ریاست نے امریکا سے ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کا متن دیکھنے کی درخواست کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کو معاہدے پر بریفنگ دی گئی لیکن معاہدے کا مسودہ نہیں دکھایا گیا۔

خیال رہے کہ جمعے کو امریکا اور ایران کا تاریخی معاہدہ ہونے جارہا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام برگن اسٹاک میں باضابطہ دستخط کی تقریب سجے گی جس کا میزبان پاکستان ہوگا۔

بلوم برگ مفاہتمی یادداشت کی تفصیلات بھی سامنے لے آیا جس کے مطابق امریکا ایرانی تیل کی تجارت اور اس سے جڑی بینکاری خدمات پر پابندیاں نہیں لگائے گا۔ دونوں ممالک نے حتمی معاہدے تک موجودہ صورتحال برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 60 دن میں حتمی معاہدے تک پہنچنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس دوران ایران اپنا موجودہ جوہری پروگرام برقرار رکھے گا۔ واشنگٹن کی جانب سے نئی پابندیاں نہیں لگیں گی ۔ فوج کی موجودگی میں بھی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔

حتمی معاہدے میں افزودہ جوہری مواد سے متعلق بات ہوگی۔ تہران نے جوہری ہتھیار نہ بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے جبکہ امریکا نے طے شدہ ٹائم لائن کے مطابق پابندیاں اٹھانے کا وعدہ کرلیا ۔ حتمی معاہدہ اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی ایک لازمی قرارداد کے ذریعے منظور کیا جائے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ٹی وی کی پہلی آواز طارق عزیز کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 سال بیت گئے، ایک عہد کا اختتام

Next

فیفا ورلڈ کپ،دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا فاتحانہ آغاز، میسی کی تاریخی ہیٹرک

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme