Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

بین الاقوامی

چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

چین  نے ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

چینی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیا کہ تنازع کا جلد حل خطے کے مفاد میں ضروری ہے، مذاکراتی چینل کو جلد از جلد دوبارہ کھولا جانا چاہیے،مکمل جنگ بندی ضروری،تاکہ امن و استحکام بحال ہوسکے،امریکی صدر اور صدر شی کے درمیان  متعدد نئے اتفاقِ رائے قائم ہوئے ہیں۔

دوسری جانب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےبیان میں کہاکہ چینی صدرسےایران کےمعاملے پر بات کی ہے، وہ تہران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے خواہاں ہیں،صدرشی  ایران پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔

امریکی صدر نےواضح کیاکہ ایران کےمعاملے پر زیادہ صبر کا مظاہرہ نہیں کریں گے،ایرانی جوہری تنصیبات ہماری نگرانی میں ہے،کوئی ہلچل ہوئی توفوجی ردعمل کاسامنا کرناپڑےگا،ایران کی مکمل ناکہ بندی جاری رہےگی،کسی جہازکوایران میں داخل ہونےکی اجازت نہیں ہوگی،ایرانی قیادت میں جوہری پروگرام پر اختلافات موجود ہے،جس  قیادت سےامریکا رابطےمیں ہےوہ معقول رویہ رکھتی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سابق چیئرمین پی سی بی اور نسیم زہرہ سمیت ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے مزید رہائشیوں کا عدالت سے رجوع

Next

پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme