Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

بین الاقوامی

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق

By FARHAN.YOUNAS1992
April 27, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق

ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوگیا۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ دورہ عمان کے دوران عمانی حکام سےعلاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا، آبنائے ہرمز میں محفوظ بحری گزرگاہ یقینی بنانے پر اتفاق ہوا۔ علاقائی استحکام اور تعاون کے فروغ کیلئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا گیا۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ عمان کی پر تپاک میزبانی کا شکرگزار ہوں، ہمارے پڑوسی ہماری ترجیح ہیں۔

دوسری جانب عمانی وزیرِ خارجہ  بدر ابوسعيدی نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی ہم منصب سےآبنائے ہرمز کے حوالے سے نتیجہ خیز بات چیت کی، پڑوسی ہونے کی وجہ سے ساحلی راستوں کی حفاظت مشترکہ ذمہ داری ہے۔

دوسری جانب پاکستان کے ذریعے ایران کی نئی تجویز امریکا کو موصول ہوگئیں۔ تجاویز کے مطابق پہلے آبنائے ہرمز کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر معاہدہ کیا جائے۔ جوہری مذاکرات بعد میں کیے جائیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسرائیل نے ایران جنگ کے دوران آئرن ڈوم اور فوجی متحدہ عرب امارات میں تعینات کیے، سی این این

Next

وائٹ ہاؤس کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے ملزم کا ہدف ٹرمپ انتظامیہ کے ارکان تھے، امریکی حکام

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme