Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، اگلی قسط جلد ملنے کا امکان

By FARHAN.YOUNAS1992
April 3, 2026 2 Min Read
Comments Off on پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، اگلی قسط جلد ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔ پاکستان کیلئے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی منظوری دی جائے گی۔ آئی ایم ایف کو دوست ممالک کے قرض کے رول اوور کی یقین دہانی کرا دی گئی۔

وزارت خزانہ کے حکام نے کہا کہ 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی اگلی قسط ملنے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔ کلائمیٹ فنانسنگ کے آر ایس ایف پروگرام کی 21 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط بھی ملے گی۔

حکام وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں، آئی ایم ایف کو پیٹرولیم  پر ٹارگٹڈ سبسڈی سے متعلق اعتماد میں لیا گیا، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ صارفین کو منتقل کرنے سے پہلے فنڈ سے مشاورت کی، ٹارگٹڈ سبسڈی کی رقم موجودہ مالی سال کے بجٹ سے خرچ ہوگی۔ مشکل حالات کیلئے 300 ارب کے ہنگامی فنڈز بھی دستیاب ہیں۔

حکام کے مطابق سعودی عرب اور یو اے ای کے ڈیپازٹس طویل مدت کیلئے روول اوور کرنے پر بات چیت جاری ہے، آئی ایم ایف کو دوست ممالک کے قرض کے رول اوور کی یقین دہانی کرا دی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں سعودی عرب کے 5 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس ہیں، چین کے 4 ارب ڈالر اور یو اے ای کے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس ہیں، یو اے ای کے 2 ارب ڈالر رواں ماہ اور 1 ارب ڈالر کی واپسی جولائی میں میچور ہوگی۔

وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو توازن ادائیگی کا فوری مسئلہ درپیش نہیں، ان ڈیپازٹس کے مزید رول اوور کیلئے عرب امارات کی حکومت سے رابطے میں ہیں، یو اے ای پاکستان کے ذمہ قرضہ جلد رول اوور کر دے گا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Next

پاکستان کی امریکا ایران میں ثالثی سے متعلق سوشل میڈیا پر سرگرم جھوٹی خبروں کی تردید

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme