Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

امریکہ،ایران معاہدہ، جلد بڑی پیش رفت اور فیلڈ مارشل کے بھی دورہ ایران کا امکان۔

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 2 Min Read
Comments Off on امریکہ،ایران معاہدہ، جلد بڑی پیش رفت اور فیلڈ مارشل کے بھی دورہ ایران کا امکان۔

اسلام آباد:   امریکہ اور ایران تنازعے کے حل کی کوششیں بارآور ہونے کی قومی امید، اس حوالے سے جاری بیک ڈور مذاکرات مثبت اور ٹھوس پیش رفت کی اطلاعات، 

آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے عنقریب دورہ ایران کی اطلاعات،

ذرائع کے مطابق مصالحت کاروں کی ایران کی سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ بات چیت کا عمل جاری ہے اور معاہدے کے متن کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے مثبت پیش رفت کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں،

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی امریکی میڈیا کے ساتھ گفتگو میں اس بات کو انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے،

انھوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے اعلی عہدیدار جلد ایران پہنچ رہے ہیں جطکہ امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو کی جانب سے بھی اسی قسم کا بیان سامنے آیا ہے ، انھوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے اچھے اشارے ہیں،

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کا اعلان کر رہے ہیں ، تاہم ساتھ ہی ان کی جانب سے دھمکیون کا سلسلہ بھی جاری ہے،

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کو ایٹمی صلاحیت کے حصول سے دستبرادر ہونا ہو گا ،ہم نہیں چاہتے کہ افزودہ یورنییم ایران میں رہے جبکہ ایران کو آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس بھی لینے نہیں دیا جائے گا، امریکہ کا آبنائے ہرمز پر کنٹرول ہے ،

ادھر وزیر داخلہ محسن نقوی  نے اپنے دورہ ایران کے دوران دیگر عہدیداروں کے علاوہ ایرانی وریز خارجہ عباس عراقچی سے بھی ملاقات کی،

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جوہری پروگرام اور  یورینیم کے معاملے پر دعوے میڈیا کی قیاس آرائیاں ہیں،

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سیکیورٹی فورسز آپریشن،بھارتی سرپرستی میں سرگرم مزید 23 دہشت گرد ہلاک،

Next

امریکہ ایران معاہدہ، جلد بڑی پیش رفت اور فیلڈ مارشل کےبھی دورہ ایران کا امکان،

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme