Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

معرکہ حق پہلی سالگرہ،کل راولپنڈی، اسلام آباد میں دو مرکزی تقاریب کا اہتمام،

By FARHAN.YOUNAS1992
May 9, 2026 1 Min Read
Comments Off on معرکہ حق پہلی سالگرہ،کل راولپنڈی، اسلام آباد میں دو مرکزی تقاریب کا اہتمام،

اسلام آباد: معرکہ حق کو ایک سال مکمل،اس سلسلے کی دو مرکزی تقاریب اتوار 10 مئی کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں منعقد ہوں گی،

اس سلسلے کی پہلی تقریب جی ایچ کیو میں منعقد کی جا رہی ہے جس کا آغاز صبح 8 بجے ہو گا، مرکزی تقری اتوار کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوگی،

تقریب کے مہمان چیف آف آرمی سٹاف و خصوصی چیف آف ڈیفنس سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہوں گے،

چیف آف ایئر اسٹاف ایئرمارشل ظہیر بابرسدھواورچیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی تقریب میں شریک ہوں گے،

تقریب میں یادگار شہداء پر پھولوں  چڑھاے جائئں گے  جبکہ تینوں مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے سلامی پیش کریں گے،

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس موقع پر تقریب سے اہم خطاب بھی کریں گے،

معرکہ حق تقریب سے فیلڈ مارشل کا خطاب لائیو نشر کیا جائے گا،

اس سلسلے کی دوسری تقریب 10 مئی کی شام  اسلام آباد میں منعقد ہوگی جس کے سیکورٹی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں،

اس تقریب کے مہماں خصوصی وزیر اعظم میان شہباز شریف ہون گے،

سیکورٹی کے سلسلے میں سری نگر ہائی وے کو ہر طرح کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، ضلعی انتطامیہ کی جانب سے شہریوں کی رہنمائی کے لیے اتوار کے دن کے لیے نیا ٹریفک پلان بھی جاری کیا گیا ہے،

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ اسلام آباد میں بند رہے گا،

 

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان

Next

ایران نے پاکستان آنے والے قطری گیس جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دے دی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme