Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

پاکستان کی جانب سے یو اے ای میں میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان کی جانب سے یو اے ای میں میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

 اسلام آباد:پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات متحدہ عرب امارات میں شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت ۔

وزیر اعظم میاں شبہاز شریف نے ایکس پر اپنے بیان میں  شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس مشکل وقت میں پاکستان  اپنے اماراتی بھائیوں اور بہنوں اور متحدہ عرب امارات کی حکومت کے ساتھ  کھڑا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کا برقرار رہنا اور اس کا احترام کیا جانا نہایت ضروری ہے، تاکہ بات چیت کے لیے سفارتی مواقع پیدا ہوں اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کی راہ ہموار ہو سکے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز یو اے ای پر 3 میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے تھے۔

اس حوالے سے اماراتی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ ایران سے 12 بیلسٹک میزائل، 3 کروز میزائل اور 4 ڈرونز امارات پر داغے گئے، یو اے ای جواب کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق سکیورٹی ذرائع نے ایران سے امارات پر حملوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حملے پر امریکا کو جوابدہ ٹھہرایا جائے کیونکہ واقعہ امریکی فوجی مہم جوئی کے باعث پیش آیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

معرکہ حق سے متعلق کتاب ‘سچ کی جنگ’ کی تقریب رونمائی

Next

وزیراعظم کی ٹیکس تنازعات کے جلد حل کیلئے متبادل نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme