Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات کرا دی گئی،

By FARHAN.YOUNAS1992
April 17, 2026 2 Min Read
Comments Off on بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات کرا دی گئی،

راولپنڈی:   بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹیوں اور بہن کی ملاقات کروا دی گئی، جیل ذرائع بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد وقت جاری رہی،

ملاقات کے دوران فیملی نے بشرہ بی بی سے ان کی صحت دریافت کی،

ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی کی بھابی مہرالنساء اور بیٹی مہرالنساء مانیکا  کے علاوہ
داماد محمد شیخ اور بیٹی مبشرہ شیخ  شامل تھیں۔

جیل ذرائع  کے مطابق  ملاقاتیون نے  بشری کی  صحت پر اطمینان کا اظہار کیا،

بشری بی بی کی فیملی سے یہ ملاقات خصوصی طور پر ملاقات کروائی گئی،

دوسری جانب جیل ذرائع نے نجی ہسپتال سے بانی کی اہلیہ کی  دائیں آنکھ کے آپریشن کا انکشاف کیا ہے،

جیل ذرائع نے بتایا کہ بشری بی بی کی جانب سے بینائی متاثر ہونے کی شکایت کی گئی،  جس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ماہرین چشم سے معائنہ کرایا،

بی بی کی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈیٹچمنٹ (Retinal Detachment)تشخیص ہوا،  جس کے نتیجے میں ڈاکٹرز نے سرجری کا مشورہ دیا،

ڈاکٹرز کے مشورے پر انھیں 16 اپریل کی شام  راولپنڈی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا،مریضہ نے آپریشن کی رضامندی دی،

جیل ذرائع نے بتایا کہ سرجری پروفیسر ڈاکٹر ندیم قریشی اور پینل نے انجام دی،

سرجری اور ایک رات ہسپتال قیام کے بعد بشری بی بی کو ڈسچارج کر دیا گیا،اور انھیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ،

جیل حکام کا کہنا تھا کہ آپریشن کے بعد کے معائنے اور فالو اپ ڈاکٹرز کے مشورے مطابق کیے جائیں گے،

ذرائع کا کہنا ہے کہ صحت کے حوالے سے لاحق مسائل کے نتیجے میں بشری بی بی کی جلد  رہائی کا امکان بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل سے جلد رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ،

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن قانونی قرار

Next

فیلڈ مارشل اور وزیر داخلہ کا دورہ ایران مکمل،وطن واپس پہنچ گئے۔

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme