Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

چار ماہ میں روزگار کی تلاش میں ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on چار ماہ میں روزگار کی تلاش میں ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل

بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے۔ سعودی عرب، یو اے ای اور قطر پاکستانی افرادی قوت کی بڑی منزلیں رہیں جبکہ متحدہ عرب امارات جانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اعداد و شمار کے مطابق بیرون ملک جانے والوں میں ڈیڑھ لاکھ مزدور، ایک ہزار سے زائد ڈاکٹرز، دو ہزار انجینئرز، 1600 سے زائد اکاؤنٹنٹس اور 500 سے زائد آئی ٹی ماہرین بھی شامل ہیں۔

ایک لاکھ چ36 ہزار 488 پاکستانیوں نے سعودی عرب کا رخ کیا۔ متحدہ عرب امارات جانے والوں کی تعداد میں بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ دیکھا گیا۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال مجموعی طور پر 52 ہزار 500 پاکستانی دبئی گئے تھے جبکہ رواں سال صرف 4 ماہ میں ہی 50 ہزار پاکستانی دبئی روانہ ہو چکے ہیں۔

قطر کیلئے 25 ہزار 500، بحرین کیلئے 10 ہزار 129 پاکستانی گئے جبکہ ترکیہ میں 3 ہزار، برطانیہ میں 1100 اور امریکا میں 300 پاکستانیوں نے روزگار حاصل کیا۔

دستاویزات کے مطابق 850 پاکستانی چین، 1286 یونان، 1283 عراق جبکہ 577 پاکستانی جاپان منتقل ہوئے۔ گرین لینڈ، تنزانیہ، ترکمانستان اور مغربی افریقہ کیلئے کسی پاکستانی کی روانگی ریکارڈ نہیں ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں ایک ہزار 78 ر ڈاکٹرز، دو ہزار انجینئرز، 419 نرسز اور 1650 پچاس اکاؤنٹنٹس بھی ملک چھوڑ گئے۔ ڈیڑھ لاکھ مزدور، 45 ہزار سے زائد ڈرائیورز، ساڑھے 9 ہزار ککس، 1235 الیکٹریشنز، 818 مکینکس اور 550 کمپیوٹر ماہرین شامل ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

قومی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر کورم بحران کی نذر

Next

ملک میں سنجیدہ کرپشن شکایات میں کمی ہوگئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme