Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

شوبز

میگھا اور عباس جٹ کا نیا ویڈیو گانا ’لونگ لب لیا‘ ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 21, 2026 1 Min Read
Comments Off on میگھا اور عباس جٹ کا نیا ویڈیو گانا ’لونگ لب لیا‘ ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

پاکستانی موسیقی کی معروف گلوکارہ میگھا اور گلوکار عباس جٹ کا نیا ویڈیو گانا ’’لونگ لب لیا‘‘ ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔

دل کو چھو لینے والی شاعری، دلکش موسیقی اور دونوں گلوکاروں کی خوبصورت آواز نے گانے کو ریلیز ہوتے ہی مقبول بنا دیا۔ مداح گانے کی ویڈیو، میوزک اور پرفارمنس کو بے حد پسند کر رہے ہیں جبکہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس کے کلپس اور تبصرے تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں۔

گانے کی شاعری ڈاکٹر خاقان حیدر غازی نے تحریر کی ہے جبکہ موسیقی کا انتظام کاشی خان نے کیا۔ ویڈیو گانے کی ہدایت کاری پپو سمرات اور عبدالرزاق منا نے انجام دی جبکہ کوریوگرافی وقاص علی اور ذیشان علی جانو نے کی ہے۔

یہ ویڈیو گانا ’’میگھا جی آرٹ اینڈ کلچر‘‘ کے بینر تلے ریلیز کیا گیا۔ اس موقع پر گلوکارہ میگھا نے اپنے بیان میں کہا کہ گانے کو ریلیز ہوتے ہی شائقین کی غیر معمولی توجہ حاصل ہوئی ہے اور اب تک ہزاروں مثبت پیغامات موصول ہو چکے ہیں۔

میگھا کا کہنا تھا کہ گانے کی کامیابی پوری ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے، جس نے دن رات کام کرکے اس پروجیکٹ کو کامیاب بنایا۔ انہوں نے اس کامیابی کو بہترین ٹیم ورک کا ثمر قرار دیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان ویمنز ٹیم سوموار کو آئرلینڈ جائےگی

Next

اقوامِ متحدہ میں پاکستانی فٹبال سازی کا عالمی اعتراف، سیالکوٹ کے ہنرمندوں کو خراجِ تحسین

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme