Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

راجا پرویز اشرف نے انمول پنکی سے تعلق کے الزام کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 20, 2026 1 Min Read
Comments Off on راجا پرویز اشرف نے انمول پنکی سے تعلق کے الزام کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا

سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے ڈرگز کوئین انمول پنکی کے اپنے حوالے سے الزامات کا معاملہ قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی میں اٹھا دیا۔ بولے بے داغ سیاسی زندگی گزاری۔ بغیر تصدیق میرا نام لے کر میرے لیے مشکلات پیدا کی گئیں۔

کوکین کوئین انمول پنکی سے متعلق مبینہ الزامات اور سوشل میڈیا پر سیاسی رہنماؤں کے نام کے استعمال کا معاملہ قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی داخلہ میں پہنچ گیا۔ جیالے رہنما راجہ پرویز اشرف اپنا نام سوشل میڈیا پر اچھالے جانے کے بعد قومی اسمبلی میں وضاحتیں دیتے رہے۔

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راجہ پرویز اشرف کو تسلی دیتے ہوئے تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرا دی۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے بتایا کہ ایک وی لاگر کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور اگر غلط معلومات پھیلائی جائیں تو قانون کے مطابق ایکشن ہونا چاہیے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ میں بھی اسی معاملے کی گونج رہی۔ خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ این سی سی آئی اے میں پتھر کے زمانے کے لوگ رکھے گئے ہیں۔ پولیس کے پاس بھی الزامات ثابت کرنے کے لیے کوئی لیبارٹری نہیں۔ لکھ کر دیتا ہوں پنکی 6 ماہ میں باہر آجائے گی۔ کمیٹی نے سندھ اور پنجاب پولیس کو انکوائری کا حکم دے دیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاک چین برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

Next

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیئے تو قانون اپنا راستہ بنائے گا، چیف جسٹس

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme