Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران مذاکرات میں شامل، مگر میدانِ جنگ نہیں چھوڑے گا: صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on ایران مذاکرات میں شامل، مگر میدانِ جنگ نہیں چھوڑے گا: صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ ایران مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی مذاکرات کا حصہ بنا رہے گا، تاہم وہ اپنی دفاعی پوزیشن سے دستبردار نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایران بیک وقت سفارت کاری اور قومی دفاع دونوں راستوں پر عمل پیرا ہے اور کسی دباؤ کے تحت میدانِ جنگ نہیں چھوڑے گا۔

صدر پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’’دفاع اور سفارت کاری قومی طاقت کے دو بنیادی ستون ہیں۔ ہم نے نہ میدان چھوڑا ہے اور نہ ہی مذاکرات کی میز۔‘‘ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد ایک مرتبہ پھر محدود نوعیت کے حملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کو پہلی بار مسلسل دو خواتین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹس کی میزبانی مل گئی

Next

پاکستان ہاکی کی بحالی کیلئے بڑا قدم، پی ایچ ایف اور پارکو کے درمیان کوچز ٹریننگ پروگرام کا معاہدہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme