Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

پاکستان جانے سے انکار نہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹویٹ.

By FARHAN.YOUNAS1992
April 4, 2026 2 Min Read
Comments Off on پاکستان جانے سے انکار نہیں کیا، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹویٹ.

اسلام آباد:   ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا بڑ اقدام از خود امریکی اور بھارتی میڈیا کے منفی اور گھناونے پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا،

عباس عراقچی نے  ایکس پر اپنے ٹویٹ میں واضح طور پر کہا کہ ایران نے کبھی پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا،

انھوں نے کہا کہ ہم امن کے حوالے سے کوششوں پر پاکستان کے بیحد شکر گزار ہیں،اور ہم نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا،

البتہ ہماری دلچسپی جنگ کے حتمی اور مستقل خاتمے میں ہے جو پم پر غیر قانونی طور پر مسلط کی گئی ہے،

عباس عراقچی نے اپنے ٹویٹ کے آخر  میں اردو میں پاکستان زندہ باد اور شکریہ پاکستان کے الفاظ بھی تحریر کیے،

دوسری جانب پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھی ایکس پر اپنے پیغام میں اس وضاحت پر ایرانی وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا ہے،

انھوں نے عباس عراقچی کو مائی ڈیئر برادر کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپ جانب سے جاری کرتا اس وضاحت کو سراہتا ہوں اور اس پر آپ کا شکرگزار ہوں،

واضح رہے کہ امریکی میڈیا میں یہ خبریں شائع ہوئیں کہ ایران نے مذاکرات کے لیے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہےم

امریکی میڈیا کے مطابق ایران نے قطر اور ترکیہ میں مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے،

یہ خبر میڈیا میں آنے کے بعد بھارت کے میڈیا نے اس کو خوب اچھالنا شروع کر دیا اور یوٹیوب چینلز پر اس حوالے سے ٹاک شوز کا آغاز ہو گیا،

الیکن پاکستان سے گہرے برادارانہ تعلقات کے نتیجے میں خود ایرانی وزیر خارجہ نے وضاحت کرتے ہوئے اس بے بنیاد پراپیگنڈے کے غبارے سے ہوا نکال دی،

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی، بجٹ سبسڈی 830 ارب تک محدود رکھنے کا فیصلہ

Next

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، پیٹرولیم کی قیمتوں پر جائزہ اجلاس۔

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme