Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

تازہ ترین

امریکہ،ایران میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی نئی تجویز۔

By FARHAN.YOUNAS1992
April 8, 2026 2 Min Read
Comments Off on امریکہ،ایران میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی نئی تجویز۔

اسلام آباد:   وزیر اعظم میاں شہباز شریف خطے میں امن کے قیام کی کوششوں میں مصروف امریکہ اور ایران کو کشیدگی کے خاتمے کے لیے نئی تجویز پیش کر دی جس کو عالمی سظح پر بیحد سراہا جا رہا ہے جبکہ دونون متحارب ملکوں نے بھی اس تجویز پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا ہے،

واضح رہے کہ وزیر اعظم نے آج شب ایکس پر اپنے ایک ٹویٹ کے ذریعے امریکہ کو ایران پر حملے کی ڈیڈ لائن کو دو ہفتے تک موخر کرنے اور جوابا ایران کو دو ہفتوں کے لیے آبنائے ہرمز کھولنے کی تجویز دی،

اس ٹویٹ کے منظر عام پر آتے ہی دنیا بھر کے میڈیا نے اس کو ایک بڑی پیش رفت کے طور پر لیا اور اس کو ہیڈ لائن کے طور پر چلانا شروع کر دیا،

جبکہ امریکہ اور ایران کی حکومتوں کی جانب سے بھی وزیر اعظم شہباز کی اس تجویز حوصلہ افزا رد عنل دیکھنے میں آیا،

امریکہ سے وائٹ ہاوس کی ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ صدر ٹرمپ کو اس تجویز سے آگاہ کر دیا گیا ہے جس کا جواب کچھ دیر میں دیا جائے گا ، جبکہ ارئیٹرز نے ایک اعلی سرکاری ایرانی اہلکار کی جانب سے بتایا کہ ایران کی حکومت  دو ہفتون کے لیے آبنائے ہرمز کو دو ہفتوں کے لیے کھولنے سے متعلق پاکستان کی تجویز کا مثبت طور پر جائزہ لے رہی ہے،

اس سے قبل وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ “سفارتی کوششیں مؤثر انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں، صدر ٹرمپ سے مخلصانہ درخواست کرتا ہوں کہ وہ ڈیڈ لائن میں دو ہفتوں کی توسیع کریں: 2- ایران بھی جذبہ خیرسگالی کے تحت دو ہفتوں کے لیے آبنائے ہرمز کو کھول دے”۔

ایک گھنٹے میں 26 لاکھ لوگوں نے اس تجویز کو دیکھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی کی تنصیبات پر حملے قابل مذمت ہیں،پاکستان

Next

امریکی صدر نے پاکستان کی تجویز قبول کر لی، ایران پر بڑے حملے کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کر دی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme