Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کافی چینز کا حکومت سے کافی بینز پر درآمد ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 11, 2026 1 Min Read
0

وفاقی بجٹ سے پاکستان کی ابھرتی ہوئی کافی انڈسٹری نے بھی توقعات وابستہ کرلی ہیں۔ کافی چینز نے حکومت سے بغیر بھنی ہوئی کافی بینز پرعائد درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کافی چین مالک علی چغتائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کافی انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے،  کافی اب محض بیداری کا ذریعہ نہیں بلکہ سماجی روابط کا اہم حصہ بن چکی ہے،  بھنی ہوئی اور بغیربھنی کافی بینز پر یکساں ڈیوٹی عائد ہے،  پاکستان میں کافی کی درآمد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،  بغیربھنی ہوئی کافی بینز پر درآمدی ڈیوٹی ختم کی جانی چاہیے، ڈیوٹی کے خاتمے سے صارفین کو نسبتاً کم قیمت پر کافی فراہم کی جا سکے گی،کافی انڈسٹری روزگار کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے، کافی بینز کی درآمدی کلیئرنس کے عمل میں مزید سہولت اور نرمی ہونی چاہیے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود معاشی کارکردگی اچھی رہی، وزیر خزانہ

Next

پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین کا بجٹ اجلاس کابائیکاٹ نہ کرنے مشورہ

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme