Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گا، ایس ای سی پی

By FARHAN.YOUNAS1992
June 16, 2026 1 Min Read
0

چینی سرمایہ کاروں نے پاکستانی معیشت پر بھرپور اعتماد کا اظہار  کیا ہے، چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھائے گا ،  ایس ای سی پی نے تمام ریگولیٹری منظوریاں بھی دے دیں۔

ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق چینی کنسورشیم سنٹرل ڈیپازٹری کمپنی  اور نیشنل کلیئرنگ کمپنی میں شیئر ہولڈنگ میں اضافہ کرے گا۔ چینی وفد نے زیرِ التوا ریگولیٹری معاملات کے فوری حل پر چیئرمین ایس ای سی پی کا شکریہ ادا کیا۔ اصلاحات کے تحت پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے اسٹاک ٹریڈنگ اور پراپرٹی مینجمنٹ فنکشنز کو الگ الگ کر دیا گیا ۔

ایس ای سی پی کے مطابق اب پراپرٹی مینجمنٹ کے لیے علیحدہ کمپنی قائم ہوگی تاکہ اسٹاک ایکسچینج ٹریڈنگ اور نئی پراڈکٹس کے اجرا پر زیادہ توجہ دے سکے۔ پاکستان اور چین کے درمیان کراس بارڈر ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز کے اجرا پر بھی پیش رفت جاری ہے۔ چینی کنسورشیم نے اسٹاک ایکسچینج میں جدید ٹریڈنگ، سیٹلمنٹ ٹیکنالوجیز اور مارکیٹ میں لیکویڈیٹی کی بہتری کے لیے نئی پراڈکٹس لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر کبیر سدھو نے چینی کنسورشیم کے توسیعی منصوبوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے سرمایہ کاری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی بمبار طیارہ B-52 اسٹریٹوفورٹریس کریش، عملے کے تمام 8 افراد جاں بحق

Next

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme