Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

نئے مالی سال کے بجٹ پر پی پی اور ن لیگ میں ڈیڈ لاک ختم، پی ایس ڈی پی ایک ہزار ارب تک محدود

By FARHAN.YOUNAS1992
June 10, 2026 1 Min Read
0

وفاقی بجٹ پیش ہونے میں تاخیر کا سلسلہ ختم ہوگیا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم تکنیکی کمیٹی اور پیپلز پارٹی کے مذاکرات کامیاب،قومی اسمبلی میں بجٹ اب 12 جون کو ہی پیش ہوگا۔

ذرائع کےمطابق بات چیت کےدوران اہم مالیاتی امورپراتفاق رائےہوا ہے،این ایف سی ایوارڈ کےموجودہ فارمولے میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے پراتفاق کیاگیا،بجٹ پیش ہونےسےپہلے ہی وفاقی ترقیاتی فنڈز میں 126 ارب روپےکی کٹوتی کردی گئی ہے،حجم ایک ہزارارب کردیاگیا،جو رواں مالی سال کےمساوی ہے، وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کے علاوہ تمام نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کرنے کا بھی فیصلہ کیاہے۔

پنجاب،سندھ اورخیبرپختونخوا اپنے ترقیاتی اخراجات موجودہ سطح پر برقرار رکھنے پرمتفق ہوگئے ہیں۔پنجاب اپنے 1450 ارب کے مجوزہ ترقیاتی بجٹ میں 150 ارب روپےسے زائد کمی کر سکتا ہے،صوبوں سے اضافی وسائل لے کر وفاقی ترقیاتی پروگرام دوبارہ بڑھایا جا سکتا ہے۔

ن لیگ پیپلزپارٹی اتفاق رائے کےمطابق صوبےوفاق کو گرانٹس کی مد میں 1200ارب روپے سے زائد فراہم کریں گے،پنجاب سے 520ارب روپے،سندھ سے 310ارب روپے،خیبرپختونخوا سے 180ارب روپےجبکہ بلوچستان سے 85 ارب روپےسےزائد وفاق کوملنےکی توقع ہے،یہ رقم وفاق آئندہ چند برسوں میں صوبوں کو واپس کرے گا،رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف 13 ہزار 5ارب روپےجبکہ آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 15 ہزار 264 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

خیبرپختونخوا نے وفاق کو 1200ارب روپے کے مالیاتی ہدف میں اپنا حصہ دینے پر آمادگی ظاہر کر دی

Next

لاہور سمیت صوبے بھر کے رہائشی علاقوں میں قائم غیرقانونی صنعتی یونٹس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme