Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

مجموعی قومی پیداوار کی شرح 4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 12, 2026 1 Min Read
0

سرکاری دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ میں زرعی شعبے کا ہدف 3.8 فیصد، صنعت کا ہدف 4.5 فیصد مقرر کیا جائے گا، آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد تک رہے گی، بجٹ میں سرمایہ کاری کا ہدف جی ڈی پی کا 15 فیصد مقرر کیا جائے گا۔

آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات کا ہدف 32.9 ارب ڈالر، خدمات کی برآمدات کا ہدف 11 ارب 30 کروڑ ڈالر، در آمدات 70 ارب ڈالر، ترسیلات زر ہدف 42 ارب 40 کروڑ ڈالر مقرر کیا جائے گا۔

بجٹ میں مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 26 ارب روپے، داسو پاور کیلئے 21 ارب، کراچی بلک واٹر سپلائی کیلئے 10 ارب، دانش سکولز کیلئے 22 ارب مختص وزیراعظم ہیلتھ پروگرام کیلئے 3 ارب روپے مقرر کیے جائیں گے۔

ایم ایل ون ریلوے منصوبے کیلئے 25 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ سندھ کوسٹل ہائی وے کیلئے 25 ارب مختص رکھنے کی سفارش کی گئی، مہران ہائی وے کیلئے 21 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی۔

آئندہ مالی سال آئی ٹی برآمدات کا ہدف 7 ارب 30 کروڑ ڈالر مقرر کیا جائے گا، آئی ٹی سیکٹر میں 7500 ملازمتوں کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

Next

‏الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme