Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

صوبے وفاق کو این ایف سی کا اضافی شیئر دینے پر آمادہ

By FARHAN.YOUNAS1992
June 10, 2026 1 Min Read
0

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پنجاب اور سندھ وفاق کو آئندہ مالی سال کے ٹیکس ہدف کی اضافی رقم دیں گے، قومی محاصل کی تقسیم کیلئے این ایف سی کے فارمولے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، وفاق رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف پر آئندہ مالی سال صوبوں کو محاصل دے گا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب اور سندھ کے علاوہ کے پی کو بھی گرانٹس دینے کیلئے وفاق نے درخواست کی، این ایف سی شیئر کیلئے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 15264 ارب روپے ہو گا۔

ذرائع کے مطابق رواں سال کی نسبت آئندہ مالی سال ٹیکس ہدف میں 2259 ارب کا اضافہ ہو گا، جبکہ وفاق آئندہ چند برسوں کے دوران میں گرانٹ کی رقم صوبوں کو واپس کرے گا، تاہم وفاق کو پنجاب سے 6 سو ارب روپے کے لگ بھگ فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال میں سندھ سے 310 ارب روپے وفاق کو دیئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت تکنیکی کمیٹی اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب رہے، جس کے بعد اس پیش رفت کی راہ ہموار ہوئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

جوڑ میلہ تقریبات: سکھ یاتری آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے

Next

امریکی حملوں کے جواب میں ایران کا بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف نشانہ بنانے کادعویٰ

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme