Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 14 دہشتگرد ہلاک ،ایک جوان شہید

By FARHAN.YOUNAS1992
June 9, 2026 1 Min Read
0

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی تحصیل خضدار میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران فنتہ الہندوستان کے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا  جبکہ متعدد زخمی ہوئے تاہم فائرنگ کے تبادلے میں لانس حوالدار محمد عباس شہید ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کیخلاف نال میں آپریشن کیا، دہشت گرد قریبی پولیس اسٹیشن اور بینکوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مذموم عزائم ناکام بنا دیئے،آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی نقل وحرکت کو مؤثر انداز میں روکا گیا اور بھرپور نشانہ بنایا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں لانس حوالدار محمد عباس نے شہادت کا تمغہ سینے پر سجا لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے زیراستعمال 4 گاڑیاں اور دیسی ساختہ بارودی مواد بھی موقع پر تباہ کر دیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں لانس حوالدار محمد عباس نے جامِ شہادت نوش کیا، علاقے میں دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر کلیئرنس آپریشن جاری ہے،سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشتگردی کیخلاف مہم پوری قوت سے جاری رہے گی، بیرونی سرپرستی میں دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں بلاتعطل جاری رہیں گی

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

جنید انوار چوہدری اور شاہد آفریدی کی ملاقات، ساحلی علاقوں میں اسپورٹس اکیڈمیز کے قیام پر غور

Next

مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme